11 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے مانچسٹر ڈویژن میں کورس بنام”ماہِ رمضان بخشش
کا سامان“ کروایا گیا
Fri, 21 May , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام یوکے مانچسٹر ڈویژن میں گزشتہ دنوں
کورس بنام”ماہِ رمضان بخشش کا سامان“
کروایا گیا جس میں شبِ قدر کے فضائل، صدقۂ فطر کی تفصیلات، عید منانے کا درست
انداز، اور ماہِ رمضان کے بعد بھی عبادت پر استقامات پانے کے متعلق مدنی پھول دیئے
گئے۔اس کے ساتھ ساتھ دعوت اسلامی کو ڈونیشنز دینے اور دینی کاموں میں شرکت کرنے کا
ذہن دیا گیا۔