دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام ماہ دسمبر 2020ء میں یوکے مانچسٹر (Manchester)ریجن میں لگنے والے مدارس اور دیگر دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے:

پورے ریجن میں لگنے والے درجات کی تعداد: 49

مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 351

مُدرِسَات کی تعداد: 44

گھر میں لگنے والے مدارس کی تعداد: 5

ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 7

بذریعہ اسکائپ روزانہ لگنے والے درجات کی تعداد: 8

ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 49

اسکائپ مدرسہ کی مدرسات کی تعداد: 13

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی طالبات کی تعداد: 149

ہفتہ وار فکر مدینہ والی طالبات کی تعداد: 102

ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی طالبات کی تعداد: 89

ماہِ دسمبر 2020ء میں 25 طالبات نے مدنی قاعدہ مکمل کیا جبکہ 1 نے قراٰنِ پاک ناظرہ مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی۔