11 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے کے
مانچسٹر ڈویژن میں 2 دن پر مشتمل ”ماہِ رمضان، بخشش کا سامان کورس “ہونے جارہا ہے
Fri, 30 Apr , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام08 اور 09 مئی 2021ء کو یوکے کے
مانچسٹر ڈویژن میں 2 دن پر مشتمل ”ماہِ رمضان، بخشش کا سامان کورس “ہونے
جارہا ہے۔
اس کورس میں ماہ رمضان کے فضائل اور ماہِ رمضان
کے بعد عبادت پر استقامت پانے کا طریقہ سکھایا جائے گا۔
کورس میں داخلے کےلئے
اس نمبر پر رابطہ فرمائیں:
07938590494