19 رجب المرجب, 1446 ہجری
مانچسٹر
اور بریڈ فورڈ ریجن کی بستہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں کے درمیان دہرائی اجتماعات
Tue, 12 Oct , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کےشعبہ روحانی علاج (اسلامی بہنیں)کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں مانچسٹر ریجن کی کابینہ روچڈیل میں
بلیک برن ،بری، بولٹن اور روچڈل کی بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اور بریڈ فورڈ ریجن کی کابینہ بریڈ فورڈ میں
بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا دہرائی اجتماعات ہوا جس میں بین الاقوامی سطح کی شعبہ روحانی
علاج ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو آن لائن شامل ہوکر ڈائری کے نکات کی
دہرائی کروائی۔ احساس ذمہ داری اور اطاعت
کے ساتھ بستے کی ذمہ داری سر انجام دینے کا ذہن دیا نیز اچھی کارکردگی والی اسلامی
بہنوں کو تحائف پیش کئے گئے ۔