16 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ ڈونیشن
بکس کے زیراہتمام یوکے مانچسٹر ریجن میں
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Mon, 2 Nov , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس کے زیراہتمام یوکے
مانچسٹر ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن،
کابینہ اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں سمیت
شعبہ ڈونیشن بکس و مجلس رابطہ کی ریجن، کابینہ اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
یوکے مانچسٹر ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی
اور ٹیلی تھون کے نکات سمجھائے۔15 نومبر2020ء کو ہونے والے ٹیلی تھون کےلئے یونٹس
کے اہداف تقسیم کئے، اس کے ساتھ ساتھ مجلس رابطہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کو مخیر اسلامی بہنوں کے ساتھ رابطہ کرکے انہیں یونٹس
دینے کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا ۔