12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				عالمی مجلس
مشاورت نگران اسلامی بہن کا ملائیشیا کی 
ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعہ
لنک مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 21 Jun , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا
ملائیشیا کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعہ لنک  مدنی مشورہ ہوا ۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن  نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی  اور نئے مقامات پر اجتماعات شروع کرنے میں اسلامی بہنوں کی معاونت، شارٹ
کورسز کی ذمہ داری کس کو دی جائے ؟، جو ملائیشیا سے پاکستان و ہند جا چکی ہیں ان کی
انفرادی معلومات سے متعلق تاکہ ان کو وہاں
دینی کاموں میں لیا جائے  اس سب امور پر
مشاورت کی۔ 
            Dawateislami