12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				اسپین  کے ڈویژن میڈرڈ کے مختلف علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 3 Feb , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام جنوری 2021ء  کےآخری ہفتے اسپین (Spain) کے ڈویژن میڈرڈ (Madrid) کے مختلف  علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا
جن میں تولیدو (Toledo)، لوگرونیو (Logroño)،میسلاتا (Mislata), کاسپے (Caspe)،آرجینڈہ (Argenda) اور پیترائکس(Patraix) وغیرہ علاقے شامل ہیں۔
ان اجتماعات میں کم و بیش 107اسلامی بہنوں نے
شرکت  کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے ”غفلت کا انجام“
کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنوں کو نیکیوں بھری زندگی گزارنے ، گناہوں سے بچنےاور دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں عملی طور پر
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی ۔
            Dawateislami