17 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
گزشتہ دنوں اسپین کے ڈویژن میڈرڈ (Madrid) کے علاقے تولیدو (Toledo)، پیترائکس(Patraix)،لوگرونیو(Logroño)، اور کاسپے (Caspe) میں آن لائن تین دن مشتمل کورس
”اسلامک ہیروز“ کا انعقاد کیا گیاجن میں کم و بیش61اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مُدِرسَات اسلامی بہنوں نے
اسلام کے مجاہدین کے بارے میں بتاتے ہوئے "حضرت علی رضی اللہ عنہ" اور "حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ" کی اسلام کے لئے دی ہوئی قربانیوں کےمتعلق
معلومات فراہم کیں۔
کورس کے اختتام پر اسلامی بہنوں سے مزید شارٹ
کورسز کرنے کی اور روزانہ 313 بار درود پاک پڑھنے کی نیت بھی لی گئی جس پر اسلامی
بہنوں نے جذبے کے ساتھ اپنی نیت کا اظہار بھی کیا۔