17 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسپین کےڈویژن
میڈرڈکے کئی علاقوں میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
Sat, 14 Nov , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام نومبر 2020ءکے
دوسرےہفتےاسپین کےڈویژن میڈرڈ(Madrid)کے کئی علاقوں میں
بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقادکیا گیاجن میں تولیدو(Toledo)،کاسپے( Caspe)،لوگرونیو( Logrono)،ارگینڈا (Argenda) وغیرہ
علاقے شامل ہیں۔ ان اجتماعات تقریباً
64اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے” امام مالک کا عشق
مصطفی ٰﷺ“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو
سنتوں پر عمل کرنے ،ٹیلی تھون میں اپنا حصہ ملانے اوردعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں
عملی طور پر شرکت کرنے کا ذہن دیا۔