12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات  کے زیراہتمام  گزشتہ دنوں اسپین (Spain) کے ڈویژن میڈرد (Madrid) میں مدرستہ المدینہ
بالغات کی  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔
مدرستہ المدینہ بالغات کی ڈویژن نگران اسلامی
بہن نے اپنے شعبے کے دینی کاموں کو بڑھانے اور زیادہ سے زیادہ مدرستہ المدینہ
بالغات کا انعقاد کرنے کے حوالے سے اہم نکات پیش کئے نیز ذمہ داراسلامی بہنوں کو  اپنے مدرسے کو شیڈول کے مطابق چلانے کی ترغیب
دلائی۔
            Dawateislami