15 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسپین کی ڈویژن
میڈرڈ اور بارسلوناکی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 14 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اسپین کی ڈویژن میڈرڈ (Madrid) اور بارسلونا( Barcelona) کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں دونوں
ڈویژنز کی جملہ ذمہ دارا سلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید
بڑھانے اور مقامی زبان میں اجتماع شروع کروانے کا ذہن دیا۔