شعبہ مدرسۃ
المدینہ بالغات کی تمام ریجن کی پہلی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام04 دسمبر2020ء کو شعبہ مدرسۃ
المدینہ بالغات کی تمام ریجن کی پہلی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات عالمی سطح، یوکے(لندن،اسکاٹ لینڈ، مانچسٹر، بریڈفورڈ، برمنگھم)، ہند، ساؤتھ افریقہ،
سینٹرل افریقہ( یوگنڈا، کینیا ممباسہ اور کینیا نیروبی) ہجویری ریجن (ایران)، یورپین یونین(ڈنمارک،اسپین،
اٹلی آسٹریا، فرانس)، بنگلہ دیش ،
افریقن عرب(ترکی )، ایسٹ افریقہ(ماریشس)، مڈل ایسٹ( کویت، عمان،قطر) اور آسٹریلیا کی پہلی سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور تقرریوں
کے حوالے سے اہداف لئے نیز کارکردگی جدول اور عملی جدول کے حوالے سے مزید مدنی پھول دئیے۔