15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مانچسٹر ریجن کے
علاقے لانگسائٹ (Longsight)میں آن لائن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 30 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے ”پردے کی اہمیت“
کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو آیاتِ قرآنیہ اور
احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں پردے کی ضرورت اور فضیلت کے متعلق مدنی پھول بیان کئے
نیزکابینہ کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے قراٰنِ پاک پڑھنے اور چھونے کے مسائل
سکھائے۔