12 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 17 ستمبر 2020ء کو
مانچسٹر ریجن کے علاقے لانگسائٹ(Longsight) میں آن لائن مدنی
حلقہ ہوا جس میں 44 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے
سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو مبلغہ کی خصوصیات کے متعلق مدنی پھول دئیے نیز
اپنے اعمال کامحاسبہ کرتے ہوئے مدنی انعامات کا رسالہ پُر کرنے کی ترغیب دلائی۔