10 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے لندن ریجن
کی مختلف زون میں کورس بنام”رمضان کیسے گزاریں؟“ کا انعقاد
Mon, 12 Apr , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن (London)ریجن کی مختلف زون میں 8دن پر مشتمل آن لائن کورس بنام”رمضان
کیسے گزاریں؟“ کا انعقاد ہوا جن میں کم وبیش 92اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزے کے احکام و مسائل، تراویح، لیلۃ القدر کے
فضائل، اعتکاف کرنے کے مدنی پھول بتائے نیز اذکار و دعائیں بھی سکھائیں۔