11 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اپریل2021ءمیں یوکے لندن ریجن کےمختلف علاقوں ہنسلو،آئلسبری،سلاؤ،ٹوٹنگ،
ولزڈن گرین، واکنگ(Hounslow,
Aylesbury, Willesden Green , Slough, Tooting, Woking)میں دینی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش
82اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور دینی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں کو 8دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماعات میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔