15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ماہ جون 2021 ءمیں یوکے لندن ریجن کےعلاقوں ٹوٹنگ،ولزڈن گرین ،سلاؤ
اور لوٹن میں بذریعہ سکائپ دینی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 54اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے مختلف موضوعات پر سنتوں
بھرے بیانات کئے اورجنت میں لے جانے والے اعمال
کو بجا لانےکا ذہن دیا نیز مدنی مذاکرہ دیکھنے
،ہفتہ وار رسالہ پڑھنے یا سننےاور درودپاک
پڑھنے کے ساتھ ساتھ ہر روز اپنے اعمال کا جائزہ لینے کےترغیب دلائی۔