10 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے لندن ریجن
میں مدرسۃالمدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ
Mon, 12 Apr , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام 08 اپریل2021ءکو یوکے لندن (London)ریجن میں مدرسۃالمدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ،ڈویژن
اور مدرسات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدرسۃالمدینہ بالغات کے تحت ہونے والے کورس”فیضانِ
ذوقِ قراٰن“ کا تعارف اور کورس کے اہم نکات پیش کئے نیز زیادہ سے زیادہ اسلامی
بہنوں کو اس میں شرکت کروانے کا ذہن دیا۔