19 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے
لندن ریجن کے علاقوں ولزڈن گرین ،والتھم سٹواور ایسٹ ہام میں اصلاح ِاعمال اجتماعات کا انعقاد
Tue, 2 Nov , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی
بہنیں)کے
زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن کے علاقوں ولزڈن گرین ،والتھم سٹواور ایسٹ ہام
( Willesden Green,
Walthamstow, East Ham)میں
اصلاح ِاعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً72 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ان اجتماعات کا آغاز تلاوت و نعتِ رسول ﷺ سے ہوا جبکہ مبلغات دعوت اسلامی نےسنتوں بھرے
بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے مطابق زندگی
گزارنے کا ذہن دیا۔