21 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام یوکے لندن (London)ریجن میں مدرسات کےلئے 2دن کا تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں مدر سات اور مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
تربیتی اجتماع میں مفتشہ اسلامی بہن نے طالبات
کو تجوید کے ساتھ پڑھانے کے نکات بیان کئے اور فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ریجن نگران
اسلامی بہن نےڈونیشن جمع کرنے کے بارے میں شرعی اور تنظیمی احتیاطیں بیان کرتے
ہوئے زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔