12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اسلامی بہنوں کی مجلس  شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 3جنوری 2021ءکو یوکے
لندن( London) کی  شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ اور ڈویژن ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
لندن ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کورس ”حب العربیہ“ کے نکات سمجھائے۔ کچھ اسلامی بہنوں نے کورس کرنے کی نیتیں کی ہیں۔اجلاس
میں کورس ”اسلامی ہیروز“ کے نکات پر بھی کلام ہوا ۔
            Dawateislami