17 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ
شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام یوکے لندن ریجن میں
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 11 Aug , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 07 اگست2021ء کو یوکے لندن(London) ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
ریجن تا ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ
شارٹ کورسز کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور کورس ”حب اہل بیت“کے
نکات سمجھائے نیز ڈویژن سطح پر اس
کورس کو منعقد کروانے کی ترغیب دلائی جبکہ تعطیلات سے فائدہ اٹھانے کے لئے کورس ”سیرت
مصطفیﷺ“کروانے کا بھی ذہن دیا۔