18 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ
علاقائی دورہ للبنات و محفل نعت کے تحت یوکے لندن میں ہونے والے دینی کاموں کی
کارکردگی
Wed, 22 Sep , 2021
3 years ago
اگست
2021 میں دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات و محفل نعت کے تحت یوکے لندن میں
ہونے والے دینی کاموں کی مجموعی کارکردگی درجِ ذیل ہے:
ماہانہ دینی حلقوں کی تعداد :11
دینی
حلقوں میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :104
اس
شعبے کے تحت ہونے والی محافل نعت کی تعداد:11
انفرادی
کوشش کےذریعے سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :10
محفل
نعت کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی شخصیت کی تعداد :1
محافل
نعت کےذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد :10