11 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے لندن ریجن
میں کم وبیش 19 مقامات پر 2روز پر مشتمل کورس”رمضان بخشش کا سامان “کا انعقاد
Thu, 6 May , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام05 مئی2021ء کو یوکے لندن(London)ریجن میں کم وبیش 19 مقامات پر 2روز پر مشتمل کورس”رمضان
بخشش کا سامان “کا انعقاد کیا گیا جن
میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس کورس میں ماہ رمضان کے فضائل اور ماہ رمضان
کے بعد عبادت پر استقامت کا طریقہ سکھایا گیا ۔ یوکے میں یہ کورس مختلف مقامات پر ہونے جا
رہا ہے۔
داخلے کی
خواہش مند اسلامی بہنیں ذمہ داراسلامی بہنوں سے رابطہ فرمائیں۔