10 رجب المرجب, 1446 ہجری
لندن ،
برمنگھم ، مانچسٹر اور اسکاٹ لینڈ ریجنز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Thu, 13 Aug , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام 09 اگست 2020ء کو لندن ، برمنگھم ، مانچسٹر اور اسکاٹ لینڈ
ریجنز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں یوکے شب و روز ذمہ دار
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور شب و روز کے لئے خبریں دینے کے اہم نکات دئیے نیزجہاں جامعہ اور تعویذات کے بستے ہے وہاں
کی خبروں پر کام کرنے کے لئے ذہن دیا۔