لاک ڈاؤن کے ایام
بیرون ملک میں ہونے والے آن لائن مدنی
کاموں کی کارکردگی
مجلس شارٹ کورسز آن لائن ڈپارٹمنٹ کے تحت(بیرون ملک) میں مارچ 2020ء
سے اب تک جو کورسز ہوچکے ہیں اس کی تعداد 3ہزار30 ہے جن میں 36 ملکوں سے تقریباً 48ہزار296 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
شارٹ کورسز معاون مفتّشات کے ذریعے ٹیسٹ کی تیاری
کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 122
بذریعہ اسکائپ لگنے والے مدرسۃ المدینہ بالغات کی
تعداد: 1ہزار124 اور اس میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 9ہزار556
بذریعہ اسکائپ مکمل ہونے والے مدنی قاعدہ کورس کی
تعداد: 248 اور اس میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 2ہزار371
بذر یعہ اسکائپ جاری ناظرہ کورس کی تعداد: 389 اور
اس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:2ہزار834
انفرادی طور پر تجوید درست کرنے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد( مختلف ملکوں سے): 1ہزار302
مُدرِّسہ کورس کروانے کے حوالے سے تربیت حاصل
کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 181
فیضانِ تلاوت کورس کی تعداد: 255 جن میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 3ہزار200
مدنی انعامات کے تحت ہونے والے اجتماعات کی
تعداد 1ہزار477 اور اس میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 23ہزار897
بذریعہ اسکائپ ہونے والے کفن دفن تربیتی اجتماعات کی تعداد: 359
کفن دفن معاون مفتشات کے ذریعے ٹیسٹ کی تیاری
کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 298
کفن دفن کورس کی تربیت حاصل کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 623
مجلس رابطہ کے تحت پہلے سے منسلک شخصیات اسلامی بہنوں سے رابطے کی تعداد: 131
مجلس رابطہ کے تحت نئی اسلامی بہنوں سے رابطےکی تعداد: 64
شعبہ تعلیم کے تحت پہلے سے منسلک شخصیات اسلامی
بہنوں سے رابطے کی تعداد: 81
شعبہ تعلیم کے تحت نئی اسلامی بہنوں سے رابطے کی
تعداد: 16