11 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے لندن ریجن
میں دو مقامات لیٹن اور ایسٹ ہام میں آن
لائن ذکرِ شہادت اجتماعات
Wed, 2 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیراہتمام 30 اگست 2020ء کو یوکے لندن ریجن میں دو مقامات لیٹن (Leyton)اور ایسٹ ہام(East Ham) میں آن لائن ذکرِ شہادت اجتماعات منعقد
کئے گئے جن میں کم وبیش37 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے شہدائے کربلا کی محبت
دلوں میں اجاگر کرنے اور شہادت امام حُسین رضی اللہ عنہ کی صحیح معلومات فراہم کرنے کے لئے سنتوں بھرے بیانات کئے ۔