15 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے برمنگھم ریجن ایسٹ مڈلینڈز کے شہر لیسٹرمیں ”تربیت اولاد کورس“ کا انعقاد
Wed, 14 Oct , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن ایسٹ مڈلینڈز
کے شہر لیسٹر( Leicester) میں ”تربیت
اولاد کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 25 اسلامی بہنوں شرکت کی۔
کورس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں نے اچھے
تاثرات دئیے کہ اس کورس میں بہت پیارے اور اہم نکات ملے اور کورس کو بہت آسان طریقے
سے سمجھایا گیا۔