13 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام 29
ستمبر2020ء بروز منگل سے یو کے کے شہر لیسٹر (Leicester) میں ” تفسیر
سورۂ رحمٰن کورس“ کا آغاز ہورہا ہے۔اس کورس کی مدت 10 دن اور دورانیہ 30 منٹ
ہے۔
داخلہ لینے کی
خواہش مند اسلامی بہنیں اس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں: