15 رجب المرجب, 1446 ہجری
برمنگھم ریجن
ایسٹ مڈلینڈز کے شہر لیسٹر میں ” تفسیر سورۂ رحمٰن کورس“ کا انعقاد
Thu, 15 Oct , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام برمنگھم
ریجن ایسٹ مڈلینڈز کے شہر لیسٹر (Leicester)میں ”
تفسیر سورۂ رحمٰن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 36 اسلامی بہنوں شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سورۂ رحمٰن کا ترجمہ اور
تفسیر سے متعلق معلومات فراہم کیں نیز
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب
دلائی۔