18 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکےویسٹ یارکشائر
کابینہ کے علاقے لیڈز میں بذریعہ اسکائپ مدنی حلقے کا انعقاد
Mon, 30 Nov , 2020
4 years ago
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکےویسٹ یارکشائر کابینہ کے علاقے لیڈز(Leeds) میں بذریعہ اسکائپ مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں
20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے نیک اعمال کے موضوع پر
سنتوں بھرا بیان کیا اور حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے اعمال کاجائزہ لینے کا ذہن
دیا نیز آخر میں مدنی کاموں کی مدنی تحريک
پر توجہ دینے اور عمل بڑھانے کا ذہن دیا۔