11 رجب المرجب, 1446 ہجری
بریڈ فورڈ ریجن
کے شہر لیڈز میں ڈویژن کی اسلامی بہنوں کے درمیان
مدنی حلقے کا انعقاد
Wed, 2 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بریڈ فورڈ ریجن کے شہر لیڈز (Leeds) میں ڈویژن کی اسلامی بہنوں کے درمیان آن لائن مدنی حلقے کا
انعقاد کیا گیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ” احساس ذمہ داری“
کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنی ذمہ داریوں کو
احسن طریقے سے پورا کرنے اور مدنی کاموں
میں عملی طور پر شرکت کرنےکا ذہن دیا۔