11 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے کے شہرلیڈزکے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں اجتماعِ ذکر شہادت کا انعقاد
Wed, 2 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی محرم الحرام 1442 ھ میں شہدائے کربلا کی
محبت دلوں میں اجاگر کرنے اور شہادت اما م حُسین رضی
اللہ عنہ کی صحیح معلومات فراہم کرنے کے لئے یوکے کے شہرلیڈز( Leeds ) کی اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماعات میں تین دن تک اجتماعِ ذکر شہادت کا انعقاد کیا
گیا جن میں امامِ حُسین کی عبادات ، کربلا
والوں کے کریمانہ انداز، یزید کا بُرا کردار کے موضوعات پر مبلغات اسلامی بہنوں نے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نویں اور دسویں محرم کو کئے جانے والے چند نیک اعمال
بتائیں۔ان اجتماعات میں مجموعی طور پر 30اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔