اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام دسمبر2020ء میں یوکے  لنکشائر کابینہ کے علاقوں بلیکبرن، پریسٹن، نیلسن، برنلی اور برائرفیلڈ (Blackburn, Preston, Nelson, Burnley and Brierfield) میں”جنت کا راستہ کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں 32 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت کی۔آخر میں کورس میں شریک اسلامی بہنوں نے مزید شارٹ کورسز کرنے اور سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی نیتیں بھی کی۔