13 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ مدرسہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام 25 فروری2021ء سے یوکے لنکشائر (Lancashire)کابینہ میں ”ناظرہ کورس“ کا آغاز ہوا ہے جس میں 6 اسلامی بہنیں شرکت کررہی
ہیں۔
واضح رہے کہ اس کورس میں وہ اسلامی بہنیں شرکت
کر رہی ہیں جنہوں نے مدنی قاعدہ کورس کے بعد ٹیسٹ پاس کیا ہوا ہے۔
Dawateislami