12 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام لنکاشائر (Lancashire) کابینہ کے علاقے برنلے (Burnley) میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی حلقے کا انعقاد کیا
گیا جس
میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے ”مبلغات کی تربیت“ کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں
شریک اسلامی بہنوں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے اور
انفرادی کوشش کے ذریعے دیگر اسلامی بہنوں کو بھی ماحول سے وابستہ کرنے کی ترغیب
دلائی۔