17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں مانچسٹر (Manchester)ریجن لانکشائر(Lancashire) کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورشعبوں کے کاموں پر بات چیت کی نیز ٹیلی تھون کے لئے کوشش بڑھانے اور زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب
دلائی۔