17 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے لنکشائر کابینہ کی مدرسۃ المدینہ بالغات کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Mon, 4 Jan , 2021
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی
مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لنکشائر کابینہ کی مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مانچسٹر(Manchester)ریجن کی مدرسۃالمدینہ بالغات ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورشعبے کے نئے مدنی پھولوں پر گفتگو کی نیز ذمہ داراسلامی بہنوں کو مدرسۃ المدینہ بالغات کے درجے کا فالواپ کرنے کا ذہن دیا۔