20 شعبان المعظم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کے علاقے جوہانسبرگ میں مدنی مشورے کا
انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور ٹیلی تھون میں زیادہ سے
زیادہ رقم جمع کروانے پر مدنی پھول دئیے نیز محفل نعت اور سنتوں بھرے اجتماع کے حوالے سے
نکات فراہم کئے۔