15 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے کے جامعۃالمدینہ
کی طالبات، معلمات اور مدرسات کے درمیان تربیتی سیشن
Sat, 26 Dec , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ جامعۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے جامعۃالمدینہ کی طالبات، معلمات اور
مدرسات کے درمیان تربیتی سیشن ہوا جس میں تقریباً 42 طالبات ،معلمات اور مدرسات نے شرکت کی۔
رکن مجلس بیرون ملک شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن
نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو تحریر کرنے کے
بارے میں نکات دئیے اور ماہنامہ فیضان مدینہ میں تحریری مقابلے میں حصہ لینے کی
ترغیب دلائی نیز ماہنامہ فیضان مدینہ
پڑھنے کی بھی ترغیب دلائی ۔