10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 24 جولائی 2020ء بروز جمعہ یورپین
یونین ریجن کے ملک اٹلی (Italy) کے ڈویژن میلان (Milan) میں مدنی حلقہ کا ا نعقاد کیا گیاجس میں مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ یورپین یونین ریجن کی نگران اسلامی بہن نے ’’ کوشش کامیابی کی کنجی ہے‘‘ کے موضوع پر ترغیبی بیان فرمایا ۔ اور اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں کو بڑھانے کا بھرپور ذہن دیا ۔