19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یو کے
آئر لینڈ ریجن میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
برمنگھم ریجن نگران اسلامی بہن نے” شانِ
مصطفیٰﷺ“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان
کیا اور محفلِ نعت میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی مختلف امور پر تربیت کی نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کی بڑھوتری کے لئے
زیادہ سے زیادہ ٹیلی تھون جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔