10 رجب المرجب, 1446 ہجری
آئرلینڈ میں
پانچ دن پر مشتمل کورس ’’تفسیر سورۂ رحمٰن‘‘ کا آن لائن آغاز
Thu, 13 Aug , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیرِاہتمام10 اگست 2020ء کو آئرلینڈ( Ireland) میں پانچ دن پر مشتمل کورس ’’تفسیر
سورۂ رحمٰن‘‘ کا آن لائن آغاز ہوا جس میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی
بہنوں کو سورہ ٔرحمٰن کا آسان ترجمہ نیز تفسیر سیکھنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔