12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				آئر لینڈ ریجن  میں مختلف مقامات پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 24 Apr , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							 دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 15تا 19 اپریل2021ءتک
آئر لینڈ (Ireland)ریجن میں مختلف مقامات پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا
گیا جن میں کم و بیش 41 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ 
مبلغات دعوت اسلامی نے”خاتون جنترضی اللہ عنہاکی شان عظمت“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع  میں باقاعدگی سے شرکت کر کے علم دین حاصل کرنے کی
ترغیب دلائی۔
            Dawateislami