8 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام جنوبی کوریا کے
شہر انچن میں بذریعہ انٹرنیٹ ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں 11اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے ”کرامات اعلیٰ
حضرت “ کے موضوع پر بیان کیا اور سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع
میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔