1 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 21 جون 2020ء بروز اتوارامریکہ اسٹیٹ الینوائے( Illinois) کے شہر شکاگو میں بذریعہ اسکائپ
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریبا 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ
دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو گھر
بیٹھے علم دین حاصل کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے آن لائن شارٹ کورسز کرنے کا ذہن دیا
نیز مدنی انعامات پر عمل کرنے اورہر ہفتے اجتماع کے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔