14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیراہتمام 27تا 31 جنوری 2021ء تک یوکے آئرلینڈ ریجن میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا
گیا جن میں 37 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے مختلف موضوعات پر بیانات
کیے اور شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع میں شرکت کر کے علم دین حاصل کرنے کی ترغیب دلائی۔