اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں بذریعہ اسکائپ مدنی دورہ کے حوالے سے تربیتی سیشن ہوا جس میں جملہ مشاروت ذمہ دار  اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

تربیتی سیشن میں مدنی دورہ کی نیتیں، آداب و طریقے بتائے گئےاور اجتماع کی دعوت دینے پر اسلامی بہنوں کی جانب سے پیش کئے جانے والے عذر اور ان کے جوابات کے متعلق بریفنگ دی گئی نیز آخر میں اجتماعی دعا پر سلسلے کا اختتام ہوا۔