18 رجب المرجب, 1446 ہجری
امریکہ کے شہر
ہیوسٹن کی اسلامی بہنوں نے ٹیلی تھون مہم
میں بھر پور حصہ لیا
Sun, 22 Nov , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مدنی عطیات مہم (ٹیلی تھون 2020 ) مورخہ
15 نومبر 2020 کو سلسلہ ہوا جس میں امریکہ کے شہر ہیوسٹن کی
اسلامی بہنوں نے بھر پور حصہ لیا ۔
نہ صرف 226 یونٹس جمع کروائے بلکہ گولڈ ( سونے) کی اشیاء ( 2 لاکٹ ،3 انگوٹھیاں ،4 سونے
کے سکے) بھی دعوت اسلامی کو پیش
کئے ۔