13 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام24 ستمبر2020ء کو
امریکہ کے شہر ہیوسٹن (Houston) میں بذریعہ
اسکائپ تربیتی حلقے کا انعقاد کیا گیا انعقاد ہوا جس میں تقریبا 12ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز،
مدنی مذاکرے کے سوال و جواب اور مدنی مذاکرے کی اہمیت سے متعلق نکات فراہم کئے۔